تعلیمی کتب خانہ ایک ایسا کتب خانہ جو کسی اعلیٰ تعلیم کے ادارے سے ملحقہ ہو۔ تمام جامعات و کالجوں کے کتب خانے تعلیمی کتب خانے کہلاتے ہیں۔[1]