تیسری سعودی ریاست
تیسری سعودی ریاست (انگریزی: Third Saudi State) دو سابقہ سعودی ریاستوں کی وارث ہے: پہلی امارت درعیہ اور دوسری امارت نجد، جس کی بنیاد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود (جسے ابن سعود بھی کہا جاتا ہے) جو 13 جنوری 1902ء کو ریاض شہر پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ تنازعات اور فتوحات کا ایک طویل سلسلہ بالآخر جدید اور عصری سعودی ریاست، مملکت سعودی عرب کے قیام کا باعث بنا۔
تیسری سعودی ریاست Third Saudi State الدولة السعودية الثالثة (عربی) | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() ان ممالک کا نقشہ جنھوں نے تیسری سعودی مملکت قائم کی۔
| |||||||||||
دار الحکومت | ریاض | ||||||||||
عمومی زبانیں | عربی زبان | ||||||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت | ||||||||||
|