ثامر بن عبدالعزیز آل سعود

ثامر بن عبد العزیز آل سعود (عربی: ثامر بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن تھا۔ اس کی والدہ نوف بنت الشعلان تھی۔[1][2] ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود اور مشہور بن عبدالعزیز آل سعود اس کے سگے بھائی ہیں۔[2][3]

ثامر بن عبد العزیز
Thamir bin Abdulaziz
سعودی عرب کا پرچم
سعودی شہزادہ
شریک حیاتکوئی نہیں
نسلکوئی نہیں
مکمل نام
ثامر بن عبد العزیز بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبد اللہ بن محمد بن سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہنوف بنت الشعلان
پیدائش1937
ریاض, سعودی عرب
وفات27 جون 1958 (عمر 20-21)
مذہباسلام

حوالہ جات

ترمیم
  1. Joseph A. Kechichian (2001)۔ Succession in Saudi Arabia۔ Palgrave Macmillan۔ ص 179۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-24
  2. ^ ا ب "Family Tree of King Abdulaziz"۔ Datarabia۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-10
  3. Simon Henderson۔ "After King Abdullah" (PDF)۔ Washington Institute۔ 2012-10-21 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-25