سانچہ:Expand language/sandbox

Jaén Cathedral
Catedral de la Asunción de Jaén
Jaén Cathedral
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکہسپانیہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرchurch
ٹھیکیدار(1249-1724)
Jaén Cathedral interior

‘‘‘جائین کیتھیڈرل‘‘‘ (اسپینش زبان میں:Catedral de la Asuncin de Jan، انگریزی زبان میں Jan Cathedral) ایک ہسپانیہ کا نشاۃ ثانیہ کا کیتھیڈرل ہے۔ یہ اسپین میں سانتا ماریہ چوک جائین میں وقوع پزیر ہے۔[1] جائین میں صرف سانتا مارییہ ہی ایک چوک ایک تاریخی مقام ہے۔ یہ گرجاگھر ایک مسجد کی جگہ پر ایستادہ کیا گیا ہے۔

یہ گرجاگھر 1249ء میں ایک مسجد کی جگہ پر بننا شروع ہوا تھا۔ سولویں صدی کے آس پاس یہ گرجاگھر کئی بار تباہ کر دیا اور کئی بار پھر سے بنایا گیا۔ اس پر کئی آرکٹیکٹوں نے کام کیا پر اینڈریاس ولیدیمیرا کا کام سب سے اہم تھا۔ اسے 1724ء میں پھر سے کھولا گیا تھا۔ امید ظاہر کی گئی ہے کہ جلد ہی اسے یونیسکو کی عالمی وراثت وراثت کے مقامات کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔[2]

تصاویر کی گیلری

ترمیم

کتابیات کی فہرست

ترمیم

خارجی روابط

ترمیم

سانچہ:Wikimapia

|   

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jaén Cathedral"۔ UNESCO World Heritage Centre۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-11
  2. سانچہ:Cita publicación

37°45′54″N 3°47′24″W / 37.765°N 3.7899°W / 37.765; -3.7899

ماخذ

ترمیم