جامعہ امام محمد انور شاہ

بھارتی جامعہ اسلامیہ

جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند ، سہارنپور ، اترپردیش میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔

جامعہ امام محمد انور شاہ
جامعہ امام انور کا اکیڈمک بلاک (انور ہال)
قسمجامعہ اسلامیہ
قیام1997 (28 برس قبل) (1997)
بانیانظر شاہ کشمیری
چانسلراحمد خضر شاہ کشمیری[1]
پتہدیوبند، سہارنپور، ، بھارت
کیمپسدیوبند

تاریخ

ترمیم

جامعہ امام محمد انور شاہ کو انظر شاہ کشمیری نے 1997 میں قائم کیا تھا۔[2] اس ادارہ کا نام عظیم محدث انور شاہ کشمیری کے نام پر رکھا گیا ہے۔ جامعہ درس نظامی نصاب کی پیروی کرتا ہے۔[3]

بھارتی شاعر فضیل احمد ناصری جامعہ کے موجودہ نائب ناظم تعلیمات و استاذ حدیث ہیں۔[4][5]

اشاعتیں

ترمیم
  • ماہنامہ محدث عصر (اردو)[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2021-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-13
  2. "Moulana Anzar Shah passes away"۔ Greater Kashmir۔ 13 مارچ 2015
  3. محمد اللہ خلیل قاسمی۔ "مولانا انظر شاہ کشمیری: ان کی زندگی اور خدمات کو خراج تحسین"۔ IlmGate.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-27
  4. نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامہ۔ ادارہ تحقیق اسلامی، دیوبند۔ ص 311-313
  5. ڈاکٹر اعجاز ارشد قاسمی۔ علمائے دیوبند کی اردو شاعری (بزبان Urdu) (June 2017 ایڈیشن)۔ کرئیٹو اسٹار پبلیکیشنز ، جامعہ نگر ، نئی دہلی۔ ص 191-201{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  6. ماہنامہ محدث عصر (نومبر- دسمبر 2018) (PDF) (بزبان Urdu)۔ جامعہ امام محمد انور شاہ ، دیوبند۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-27{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)

مزید دیکھیے

ترمیم