جاوید اقبال
- یہ مضمون جسٹس جاوید اقبال پر ہے،پاکستان کے قومی شاعر محمد اقبال کے بیٹے کے لیے دیکھیں: ڈاکٹر جاوید اقبال۔
جاوید اقبال آپ کی پیدائش 1 اگست 1946ء کو سیالکوٹ میں ہوئی تھی۔ عدالت عظمی پاکستان کے منصف اور عدالت عالیہ بلوچستان کے سابقہ منصف اعظم۔
جاوید اقبال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قائم مقام) منصف اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 9 مارچ 2007ء – 24 مارچ 2007 ء | |||||||
نامزد کنندہ | شوکت عزیز | ||||||
| |||||||
منصف عدالت عظمیٰ پاکستان | |||||||
مدت منصب 28 اپریل 2000ء – 24 جولائی 2011ء | |||||||
نامزد کنندہ | شوکت عزیز | ||||||
منصف اعلیٰ ٰ عدالت عالیہ بلوچستان | |||||||
مدت منصب 2 اپریل 2000ء – 28 اپریل 2000ء | |||||||
نامزد کنندہ | امیر الملک | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 جولائی 1946ء (79 سال) کوئٹہ |
||||||
رہائش | اسلام آـاد، پاکستان | ||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | فلسفی ، منصف | ||||||
شعبہ | فلسفہ قانون | ||||||
Institutions | جامعہ بلوچستان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
تعلیم
ترمیمجسٹس جاوید اقبال سیاسیات میں ماہر الفنیات (ایم اے) تھے جو انھوں نے 1969ء میں مکمل کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- بی بی سی اردو
- بی بی سی نیوز
- جسٹس جاوید اقبال کا پروفائلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ movementforruleoflaw.com (Error: unknown archive URL)