جاوید اقبال وڑائچ

پاکستان میں سیاستدان

جاوید اقبال وڑائچ پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008 سے 2013 تک رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔

جاوید اقبال وڑائچ
تفصیل=
تفصیل=

رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
مدت منصب
2008 – 2013
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-196 (رحیم یار خان-V) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ [1] [2] انھوں نے اس الیکشن میں 52,090 ووٹ حاصل کیے اور میاں امتیاز احمد کو شکست دی۔ [3]

2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر حلقہ NA-196 (رحیم یار خان-V) سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ لیا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے۔ انھوں نے 867 ووٹ حاصل کیے اور وہ نشست میاں امتیاز احمد سے ہار گئے۔ [4]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-179 (رحیم یار خان-V) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ [5]


بیرونی ربط

ترمیم

اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Local giants succumb to voters' wrath". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 25 Feb 2008. Archived from the original on 2017-04-08. Retrieved 2017-08-09.
  2. "Cases registered against 115 for obstructing officials in discharge of duty - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 ستمبر 2010۔ 2017-08-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-09
  3. "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-05 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-25
  4. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-16
  5. "Javed Iqbal PTI wins NA-179 election"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 27 جولائی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-03