جمال
جمال کسی بھی شخص، جانور، مقام، شے یا خیال کی وہ خصوصیت ہے جو مشاہدہ کرنے والے کو خوشی اور سکون پہنچائے اور اہمیت (ذاتی و معاشرتی) بڑھائے اور طمانیت کا احساس دلائے۔[حوالہ درکار]
جمال کو سماجیات، معاشرت، سماجی نفسیات اور تہذیب کے مضامین کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

ویکی ذخائر پر جمال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |