جم یگیت اوزوم اوعلٰی

ترک اداکار (پیدائش 1994ء)

جَم یگیت اوزوم اوعلٰی (ترکی زبان: Cem Yiğit Üzümoğlu؛ پیدائش 1 مارچ 1994ء) ایک ترک اداکار ہیں۔ وہ Kanal D نامی ترک چینل کے ڈراما ”عادی افسانہ“ (Adı Efsane) میں خاقان کے طور پر نمودار ہو کر مشہور ہوئے تھے۔[1][2]

جم یگیت اوزوم اوعلٰی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1994ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی حاجت تپہ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cem Yiğit Üzümoğlu: Adı gibi Efsane"۔ حریت۔ 4 مارچ 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-18
  2. "Cem Yiğit Üzümoğlu'na büyük ilgi"۔ ترکیہ۔ 8 مارچ 2017۔ 2017-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-18