جنوبی سلاوی زبانیں سلاوک زبانوں کی تین شاخوں میں سے ایک ہے جس کے متکلمین کی تعداد تقریبا تیس لاکھ ہے جسے عام طور سے بلقان کی ریاستوں میں بولی جاتی ہے۔

جنوبی سلاوی
جغرافیائی
تقسیم
جنوب مشرقی یورپ
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
ذیلی تقسیمیں
  • مشرقی جنوبی سلاوی
  • مغربی جنوبی سلاوی
رموزِ زبان
ISO 639-5zls
گلوٹولاگsout3147
  وہ مملک جہاں جنوبی سلاوی زبان قومی زبان ہے