جنگی قیدیوں پر جنیوا کنونشن
اس مضمون میں اولین مآخذ کے حوالہ جات کا بڑی فیاضی سے استعمال کیا گیا ہے۔ (December 2017) (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
جنگی قیدیوں سے متعلق جنیوا کنونشن پر 27 جولائی، 1929ء کو جنیوا میں دستخط کیے گئے۔ اس کا سرکاری نام جنگی قیدیوں کے ساتھ سلوک کے حوالے سے کنونشن، جنیوا 27 جولائی 1929 ہے۔ یہ 19 جون، 1931ء کو نافذ ہوا ۔ [1] یہ جنیوا کنونشنز کا وہ ورژن ہے جس میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جنگی قیدیوں کے ساتھ سلوک کا احاطہ کیا گیا تھا۔ اور یہ سنہ 1949ء میں دستخط کیے گئے تیسرے جنیوا کنونشن کا پیشرو ہے۔
ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اپنی ویب گاہ پر اس طرح بیان کرتی ہے؛
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Treaties, States parties, and Commentaries - Geneva Convention on Prisoners of War, 1929"۔ ihl-databases.icrc.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-07