جون 2019ء میں وفیات
یہ جون 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جون
ترمیم2
ترمیم- افتخار الحسن کاندھلوی، 97 برس، بھارتی مسلم عالم۔[1]
5
ترمیم- دنیار کانٹریکٹر، 79 برس، بھارتی اداکار (بازیگر، 36 چائنا ٹاؤن، بادشاہ)۔[2]
6
ترمیمانور سجاد، 84 برس، پاکستانی ناول نویس اور افسانہ نگار۔[3]
8
ترمیم- عباس کمیلی، 77 برس، پاکستانی شیعہ عالم اور سابقہ سینیٹر۔[4]
10
ترمیم- اختر سرفراز، 43 برس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی، سرطان۔[5]
- گریش کرناڈ، 81 برس، بھارتی اداکار، فلم ہدایت کار اور منظر نویس۔[6]
11
ترمیم- ریاض الدین، 61 برس، پاکستانی کرکٹ امپائر، دورہ قلب۔[7]
- محقق کابلی، 91 برس، آیت اللہ العظمی افغانستان۔[8]
12
ترمیم- سلویا مائلز، 94 برس، امریکی اداکارہ (مڈنائیٹ کاؤ، فیئرویل، مائے لوولی، شی-ڈیول)۔[9]
17
ترمیم21
ترمیم- دیمیتریس خریستوفیاس، 72 برس، قبرصی سیاست دان، صدر (2008ء–2013ء)، عمل تنفس کا بگاڑ۔[11]
25
ترمیم- سوامی ستیہ متر آنند، 86 برس، بھارتی ہندو گرو، پھیپھڑوں کا مرض۔[12]
28
ترمیم- لیاقت علی عاصم، 62 برس، پاکستانی شاعر، دورہ قلب۔[13]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ इस्लामिक धर्म गुरु हजरत मौलाना के निधन से जिले मे शहर शोक की लहर, एसपी शामली पहुंचे कांधला कस्बे, आज होगी अंतिम विदाई (بزبان ہندی)
- ↑ معروف اداکار دنیار کانٹریکٹر کا انتقال
- ↑ ڈاکٹر انور سجاد انتقال کر گئے
- ↑ معروف عالمِ دین علامہ عباس کُمیلی سپردخاک
- ↑ سابق قومی کرکٹ کھلاڑی اختر سرفراز انتقال کر گئے۔ اردو پوائنٹ
- ↑ معروف ڈراما نگار اور مصنف گریش کرناڈ کا انتقال
- ↑ "پاکستان کے معروف امپائر حرکت قلب بند ہونے سے زندگی کی بازی ہار گئے"۔ 2019-07-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-08
- ↑ آیت الله محقق کابلی، از مراجع تقلید شیعیان افغانستان درگذشت (بزبان فارسی)
- ↑ Sylvia Miles, Scene-Stealer in 'Midnight Cowboy' and 'Farewell, My Lovely,' Dies at 94 (بزبان انگریزی)
- ↑ مصر کے سابق صدر مرسی عدالت میں انتقال کر گئے
- ↑ Former president Demetris Christofias has died آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cyprus-mail.com (Error: unknown archive URL) (بزبان انگریزی)
- ↑ भारत माता मंदिर के संस्थापक और आध्यात्मिक गुरु स्वामी सत्यमित्रानंद गिरि जी महाराज का अवसान (بزبان ہندی)
- ↑ زندہ ضمیر کے ترجمان شاعر، لیاقت علی عاصم دُنیا چھوڑ گئے