جو جیتا وہی سکندر
جو جیتا وہی سکندر 1992 کی ایک بھارتی سپورٹس ڈراما فلم تھی جس کے ہدایت کار منصور خان تھے۔ اس میں عامر خان, عائشہ جلکھا ،ممیت سنگھ جیسے اداکار شامل تھے اس میں عامر خان کے بھائی فیصل خان خصوصی طور پر نمودار ہوئے۔ موسیقی جاتن للیت نے دی۔ فلم کی کہانی امریکی فلم Breaking Away سے مماثلت رکھتی ہے۔ اسی فلم سے 1999 کی تلیگو فلم تھامڈو بنائی گئی جس سے بعد میں تامل فلم بدری، کناڈا فلم یوراجا اور بنگالی فلم چمپین بنائی گئی۔ اسی سال یہ فلم فلم فیئر ایوارڈ کے امیدواروں میں گئی۔[2]
Jo Jeeta Wohi Sikandar जो जीता वही सिकन्दर | |
---|---|
فائل:Jo Jeeta Wohi Sikandar 1992 DVD cover.jpg DVD Cover | |
ہدایت کار | منصور خان |
پروڈیوسر | Nasir Hossain |
ستارے | عامر خان عائشہ جھلکا Mamik Singh Deepak Tijori Kulbhushan Kharbanda پوجا بیدی |
موسیقی | Jatin-Lalit |
سنیماگرافی | Najeeb Khan |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 176 mins |
ملک | بھارت |
زبان | Hindi |
باکس آفس | ₹7.21 کروڑ (امریکی $1.0 ملین) (domestic gross)[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ Cine Club Indian High Commission, Pakistan (2008)، Programme: January to March 2008 (PDF)، اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-02