جیت گانگولی بھارتی موسیقار اور گلوکار ہیں۔ یہ کئی ہندی اور بنگالی زبان میں گانے گا چکے ہیں۔ یہ عمومًا عاشقی 2 میں گانے کی وجہ سے کافی مقبول ہوئے۔ اس کے علاوہ یہ تیرے لیے، میرے یار کی شادی ہے، مسٹر ایکس وغیرہ فلموں میں گانا گا چکے ہیں۔।[2].[3]

جیت گانگولی
جیت گانگولی عاشقی 2 کے دوران

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Chandrajeet Ganguly ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 فروری 1977ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی، بھارت
رہائش بارا نگر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ موسیقی کے ہدایت کار، گلوکار
اعزازات
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/6397f3be-faee-42e2-a943-4e1c42a4678a — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  2. "Composer Jeet Ganguly made a comeback in Bollywood"۔ Ibnlive۔ 2015-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-10
  3. "Music Composer Jeet Ganguly"۔ Bollywood Hungama۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-10

خارجی روابط

ترمیم