جیمز ششم اور اول
جیمز ششم اور اول (James VI and I) اسکاٹ لینڈ، انگلستان اور آئرلینڈ کا بادشاہ تھا۔ بطور جیمز ششم 24 جولائی 1567ء سے وہ سکاٹ لینڈ کا بادشاہ جبکہ بطور جیمز اول وہ 24 مارچ 1603ء سے اپنی وفات تک وہ انگلستان اور آئر لینڈ کا بادشاہ بھی تھا۔
جیمز ششم اور اول James VI and I | |
---|---|
![]() جان ڈی کرٹز کا پورٹریٹ, c. 1605 | |
شاہ اسکاٹس (مزید...) | |
24 جولائی 1567 – 27 مارچ 1625 | |
پیشرو | مریم، اسکاٹس کی ملکہ |
جانشین | چارلس اول |
ریجنٹس | ملاحظہ کریں
|
شاہ انگلستان اور آئر لینڈ (مزید...) | |
24 مارچ 1603 – 27 مارچ 1625 | |
تاجپوشی | 25 جولائی 1603 |
پیشرو | ایلزبتھ اول |
جانشین | چارلس اول |
شریک حیات | ڈنمارک کی عینی |
نسل مزید... | ہنری فریڈرک الزبتھ اسٹوارٹ چارلس اول |
خاندان | خاندان اسٹورٹ |
والد | ہنری اسٹوارٹ |
والدہ | مریم، اسکاٹس کی ملکہ |
پیدائش | 19 جون 1566 قلعہ ایڈنبرا، اسکاٹ لینڈ |
وفات | 27 مارچ 1625 (تاریخ 6 اپریل 1625) تھیوبالڈس ہاؤس، انگلستان | (عمر 58 سال)
تدفین | 7 مئی 1625ویسٹمنسٹر ایبی |
مذہب | چرچ آف سکاٹ لینڈ; کلیسائے انگلستان |
دستخط | ![]() |
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/3/30/James_I_of_England_404446.jpg/220px-James_I_of_England_404446.jpg)
جیمز اول (1566۔1625ء) میری ملکہ اسکاٹ لینڈ کا بیٹا۔ 1603ء میں تخت نشین ہوا۔ س کے عہد میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ متحد ہو گئے ۔ یہ بادشاہوں کے خداداد حق فرمانروائی کاقاتل تھا اور اپنے لامحدود اختیارات کی خاطر پارلیمنٹ سے جھگڑتا رہتا تھا۔ بائبل کا مصدقہ انگریزی ترجمہ اسی کے حکم سے 1611ء میں شائع ہوا۔ آج یہی نسخہ مروج ہے۔
جیمز دوم (1633ء۔ 1701ء) چارلس اول کا چھوٹا بیٹا تھا۔ 1685ء میں اپنے بڑے بھائی چارلس دوم کی وفات پر تخت نشین ہوا۔ 1688ء کی عوامی بغاوت کی وجہ سے تخت چھوڑ کر فرانس بھاگ گیا۔
نگار خانہ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جیمز ششم اور اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |