جی ایچ کیو (پاکستان)
|
جی ایچ کیو پاکستان فوج کے مرکزی دفاتر کا مخفف ہے اس کا مطلب ہے جنرل ہیڈ کوائٹر (صدر دفاتر)۔ یہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ہے۔ اس کا آغاز 14 اگست 1947ء کو برطانوئی ہندی فوج کی نادرن کمانڈ ہیڈ کوائٹر کے طور پر ہوا۔[1][2][3]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ L. P. Sen (1 جنوری 1994)۔ Slender Was the Thread۔ South Asia Books۔ ص 26۔ ISBN:978-0861316922۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-26
- ↑ Shreenivas Kumar Sinha (1992)۔ A soldier recalls۔ Spantech & Lancer۔ ص 86۔ ISBN:978-8170621614۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-26
- ↑ Eqbal Ahmad؛ Noam Chomsky؛ Carollee Bengelsdorf؛ Margaret Cerullo (13 جون 2006)۔ The Selected Writings of Eqbal Ahmad (1st ایڈیشن)۔ Columbia University Press۔ ص 592۔ ISBN:978-0231127110۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-04