حارث بن قیس بن خلدہ
حارث بن قيس بن خلدة غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلۂ نسب الحارث بن قيس بن خلدة بن مخلد بن عامر بن زريق بن عامر بن زريق ابن عبد حارثہ بن مالك بن غضب ابن جشم بن الخزرج الانصاری الخزرجی، ثم الزرقی۔ عقبی، بدری ہے۔ ان کی کنیت ابو خالد ہے بیعت عقبہ ،غزوہ بدر و احد میں حاضر تھے جنگ یمامہ میں زخمی ہوئے،ان کی وفات خلافت عمر فاروق میں ہوئی۔[1][2]
حارث بن قیس بن خلدہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | مہمات نبوی کی فہرست ، غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق |
درستی - ترمیم ![]() |