حمیرا ظہیر

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل

حمیرا ظہیر (انگریزی: Humaira Zaheer) (ولادت: 8 ستمبر 1977ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] وہ ڈراما، بھروسہ پیار تیرا، شہرِ ملال اور صحرا میں سفر میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔[2]

حمیرا ظہیر
معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1977ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر

ترمیم

حمیرا ظہیر 8 ستمبر 1977ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔[4] حمیرا نے 1990ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا، ان کو اداس کردار پیش کرنے کے لیے جانا جاتا تھا۔[5] حمیرا پی ٹی وی چینل پر کئی ٹیلی ویژن سیریزوں کا حصہ تھیں۔[6] وہ ماڈلنگ اور اشتہارات بھی کرتی تھیں۔[7]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار چینل
2010ء کیمسٹری کرن جیو انٹرٹینمینٹ
2010ء - 2011ء پارسا وحیدہ ہم ٹی وی
2011ء - 2012ء سنجھا مراد کی والدہ ہم ٹی وی
2012ء متاع جَاں ہے تو‎ ہانیہ کی والدہ ہم ٹی وی
2012ء یہاں پیار نہیں ہے‎ صائم کی والدہ ہم ٹی وی
2013ء کھویا کھویا چاند شمع ہم ٹی وی
2014ء رسم ثناء جیو ٹی وی
2014ء موسم شازیہ کی والدہ ہم ٹی وی[8]
2015ء کھلونا عقیلہ اے آر وائی ڈیجیٹل[9]
2015ء چھوٹی سی غلط فہمی دوردانہ ہم ٹی وی[10]
2015ء اے زندگی صبا ہم ٹی وی
2015ء انتقام صارم کی والدہ اردو 1[11]
2015ء - 2016ء صحرا میں سفر عالیہ ہم ٹی وی[12]
2016ء اردو بیچاری آمنہ کی والدہ پی ٹی وی
2016ء گھایل اسما اے آر وائی ڈیجیٹل[13][14]
2016ء اب کر میری رفو گری عائشہ تاج اے آر وائی ڈیجیٹل[15][16]
2017ء فیصلہ اسد کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل[17]
2017ء حدت‎ کلثوم جیو انٹرٹینمینٹ[18][19]
2018ء درد کا رشتہ زلیخا اے آر وائی ڈیجیٹل[20]
2019ء بھروسہ پیار تیرا مریم کی والدہ جیو ٹی وی
2020ء شہر ملال منال کی چاچی ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2020ء لوگ کیا کہیں گے عابی اے آر وائی ڈیجیٹل

ٹیلی فلم

ترمیم
سال نام کردار
2019ء جدائی زارا کی والدہ

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ARY Digital launches new collection of dramas this summer"۔ HIP۔ 24 جون 2020۔ 2020-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-12
  2. "Ab Kar Meri Rafugari Exclusive Ary Digital Drama"۔ ARY Digital۔ 9 جون 2020
  3. "Humaira Zaheer Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ 6 جون 2020
  4. "Humaira Zaheer"۔ Moviesplatter۔ 7 جون 2020[مردہ ربط]
  5. "Actress Humaira Zaheer"۔ 8 جون 2020
  6. "ARY Digital New Dramas: Timings & Schedule"۔ Brandsynario۔ 12 جون 2020
  7. "'Ab Kar Meri Rafugari' is an eastern version of 'Pride & Prejudice'"۔ HIP۔ 26 جون 2020۔ 2021-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-04
  8. "Mausam: A love story dominated by women"۔ HIP۔ 13 جون 2020۔ 2020-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  9. "Khilona: Reinventing the love triangle"۔ HIP۔ 14 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  10. "Chhoti Si Ghalat Fehmi on Hum Tv"۔ Review.pk۔ 16 جون 2020
  11. "Inteqam, Main Adhuri, and Riffat Apa ki Bahuein coming soon on ARY Digital"۔ HIP۔ 22 جون 2020۔ 2021-04-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  12. "Ali Kazmi is back on television in HUM TV's 'Sehra Main Safar'"۔ HIP۔ 19 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  13. "ARY Digital launching a new collection of dramas this summer"۔ Tendingsocial۔ 1 جون 2020
  14. "IDream Entertainment's Ghayal is story of a psychopath"۔ HIP۔ 15 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  15. "Ushna Shah's Ab Kar Meri Rafugari starting on 28th January 2016 on ARY Digital"۔ Trendingsocial۔ 2 جون 2020
  16. "These New Great Stories Can Help You Find The Perfect Entertainment!"۔ ARY Digital۔ 4 جون 2020
  17. "Faisla – ARY Digital Exclusive Drama"۔ ARY Digital۔ 5 جون 2020
  18. "Hiddat cast"۔ HarpalGeo۔ 10 جون 2020
  19. "Hiddat Drama on Geo: OST, Timings, Plot, Cast"۔ VeryFilmi۔ 11 جون 2020۔ 2021-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  20. "'Dard Ka Rishta'-Sorrow, Pain And Fate"۔ ARY Digital۔ 3 جون 2020