خالد بزمی
خالد بزمی اردو کے ادیب، نعت گو شاعر تھے
ولادت
ترمیمخالد بزمی کا اصل نام محمد یونس تھا ان کے والد کا نام شیخ عبد العزیز امرتسری تھا اور وہ 12 مارچ 1932ء کو امرتسر (پنجاب) بھارت میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیم13 جولائی 1999ءکو خالد بزمی لاہور (پنجاب) ، پاکستان میں وفات پا گئے۔
مجموعہ کلام
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ فہرست کتب نعت نعت لائبریری شاہدرہ،چوہدری محمد یوسف ورک۔صفحہ 38،نعت مرکز پبلیکیشنز لاہور
- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/657