خاندان (ہندی زبان: ख़ानदान) شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں 1942ء میں بننے والی ایک اردو فلم تھی۔[1] اس کے ستارے پران، نور جہاں، غلام محمد اور ایم اجمل تھے۔[2]

خاندان
Khandan
خاندان
ہدایت کارشوکت حسین رضوی
پروڈیوسرپنچولی پکچرز
تحریرامتیاز علی تاج
ستارےپران
نور جہاں
منورما
ایم اجمل
غلام محمد
ابراہیم
موسیقیغلام حیدر
تاریخ نمائش
  • 1942ء (1942ء)
ملکبرطانوی ہند
زباناردو

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ghulam Haider"۔ www.upperstall.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31, Retrieved 26 Dec 2015
  2. "Khandan (1942 film)"۔ www.lyricsindia.net۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31, Retrieved 26 Dec 2015

بیرونی روابط

ترمیم