خردوبینی حیاتیات
(خرد حیاتیات سے رجوع مکرر)
خردحیاتیات (انگریزی: Microbiology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خردنامیات(microorganisms) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/9/93/Agar_plate_with_colonies.jpg/220px-Agar_plate_with_colonies.jpg)
یہ ایک وسیع اِصطلاح ہے جس میں علم الوائرس، علم فُطریات، طفیلیات، جرثومیات اور دوسری شاخیں شامل ہیں۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر خردوبینی حیاتیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |