پاکستان میں خواتین کا ایشیا کپ 2005-06 ایشیائی کرکٹ کونسل خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 3 ٹیمیں بھارت پاکستان اور سری لنکا تھیں۔ یہ 28 دسمبر 2005ء اور 4 جنوری 2006ء کے درمیان پاکستان میں منعقد ہوا۔ [3] میچ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی اور کراچی جم خانہ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ [4] بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 97 رنز سے شکست دی۔ [5]

خواتین ایک روزہ بین الاقوامی ایشیا کپ
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
میزبان پاکستان
فاتح بھارت (2 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں3
کل مقابلے7
کثیر رنزبھارت کا پرچم جیا شرما (258)[1]
کثیر وکٹیںبھارت کا پرچم نیتو ڈیوڈ (9)[2]
2004
2006

دستے

ترمیم
دستے
  بھارت   سری لنکا   پاکستان
میتھالی راج (کپتان) ششیکلا سریوردنے (کپتان) ثناء جاوید (کپتان) اور (وکٹ کیپر)
کارو جین (وکٹ کیپر) رنڈیکا گالینج (وکٹ کیپر) بتول فاطمہ (وکٹ کیپر)
جیا شرما ڈیڈونوسلوا تسکین قدیر
انجم چوپڑا چماری پولگامپولا ساجدہ شاہ
نیتو ڈیوڈ ہیروشی ابے سنگھے عروج ممتاز
نوشین القدیر سوینی ڈی الوس ثناء میر
رومیلی دھر پرابا اداوتے ارمان خان
جھلن گوسوامی ایشانی کوشلیا اسماویہ اقبال
امیتا شرما انوکا گالاگیدرا قنیتہ جلیل
ریما ملہوترا جناکانتھی مالا مریم بٹ
آشا راوت وکرماسنگھے آرچیلیج چندراوتھی صباحت رشید
مونیکا سمرا ڈونا اندرالتھا شمائلہ مشتاق
ورشا ریفل دومیلا ڈیڈونو (وکٹ کیپر) حمیرا مسرور
دیویکا پلشیکر سمودو فرنینڈو -

میچ کا خلاصہ

ترمیم
28 دسمبر 2005ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
178/9 (50اوورز)
ب
  پاکستان
164 (48.2 اوورز)
ڈیڈونوسلوا 52 (124)
عروج ممتاز 3/40 (10 اوورز)
سری لنکا ویمن ٹیم 14 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: میاں محمد اسلم اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی:   ایل ڈی وی وی سلوا
29 دسمبر 2005ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
115 (48.5اوورز)
ب
  بھارت
118/0 (27.3اوورز)
جیا شرما 58* (72)
سوینی ڈی الوس 0/9 (3 اوورز)
بھارتی خواتین نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کراچی جمخانہ گراؤنڈ
امپائر: میاں محمد اسلم اور شکیل خان
بہترین کھلاڑی:   نوشین القدیر
  • سری لنکا ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
30 دسمبر 2005ء
سکور کارڈ
بھارت  
289/2 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
96 (41.4 اوورز)
جیا شرما 138* (150)
ثناء میر 1/52 (10 اوورز)
تسکین قدیر 21 (61)
نیتو ڈیوڈ 3/7 (7.4 اوورز)
بھارتی خواتین 193 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: اسلام خان اور شکیل خان
بہترین کھلاڑی:   جیا شرما
  • بھارتی خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شمائلہ مشتاق (پاکستان) نے ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
31 دسمبر 2005ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
123 (45.2 اوورز)
ب
  پاکستان
93 (40.4 اوورز)
پرابا اداوتے 28 (61)
ساجدہ شاہ 3/18 (10 اوورز)
سری لنکا ویمن ٹیم 30 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: جاوید اشرف اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی:   ایچ اے ایس ڈی سری وردنے
  • سری لنکا ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
1 جنوری 2006ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
124 (49.1 اوورز)
ب
  بھارت
125/0 (29.1 اوورز)
پرابا اداوتے 30 (87)
رومیلی دھر 3/10 (5 اوورز)
بھارتی خواتین نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کراچی جمخانہ گراؤنڈ
امپائر: افتخار ملک اور صدیق خان
بہترین کھلاڑی:   رومیلی دھر
  • سری لنکا ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
2 جنوری 2006ء
سکور کارڈ
پاکستان  
94 (47.5 اوورز)
ب
  بھارت
95/0 (17.3 اوورز)
ثناء میر 27* (60)
دیویکا پلشیکر 3/12 (10 اوورز)
رومیلی دھر 54* (48)
ثناء میر 0/13 (4 اوورز)
بھارتی خواتین نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: ریاض الدین اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی:   دیویکا پلشیکر
  • پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دیویکا پلشیکر (بھارت)، حمیرا مسرور (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

فائنل

ترمیم
4 جنوری 2006ء
(سکور کارڈ)
بھارت  
269/4 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
172/9 (50 اوورز)
بھارتی خواتین 97 رنز سے جیت گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: ریاض الدین اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی:  میتھالی راج
  • بھارتی خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-11
  2. "Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-11
  3. "Pakistan to host first women's Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ 22 دسمبر 2005ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07
  4. "Women's Asia Cup, 2005/06 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07
  5. "Raj leads India to Asia Cup glory"۔ ESPNcricinfo۔ 4 جنوری 2006ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07