خودمختار ریاست
خود مختار ریاست، کسی بھی ایسے ملک یا خطے کو کہتے ہیں جس میں مستقل آبادی، متعین کردہ سرحدیں، ایک حکومت اور دوسری خود مختار ریاستوں کے ساتھ سفارتی و تجاری تعلقات بنانے کی خاصیت ہو۔[1]
1933ء کے عالمی چارٹر، جس میں ریاستوں کے حقوق اور فرائض کے مطابق کسی بھی خود مختار ریاست کے لیے چار اجزاء کا حامل ہونا ضروری ہے، جو یہ ہیں:
- مستقل آبادی
- متعین کردہ سرحد
- حکومت
- دوسری ریاستوں کے ساتھ تعلقات کی خاصیت[2] خود مختار ریاست کا عمومی تصور یہی ہے کہ یہ اپنے تئیں نظام حکومت اور معاملات چلانے میں آزاد ہو اور کسی بیرونی طاقت یا ریاست کا اس خطہ ارض کی فیصلہ سازی پر کوئی اثر و رسوخ نہ ہو۔[3] خود مختار ریاست عمومی لحاظ سے کوئی بھی قوم یا افراد، جو خطہ ارض پر قابض ہوں اور ان کا کوئی بھی اندرونی آئین موجود ہو اور حکومت اپنی ریاست کے افراد کی آزادی کے ساتھ بغیر کسی بیرونی دباؤ کے طرز زندگی کو بہتر بنائے۔[4]
کوئی بھی ریاست تب بھی خود مختار کہلاتی ہے جبکہ اسے دوسری خود مختار ریاستیں تسلیم نہ کرتی ہوں، اس طرح کی ریاستیں اپنے تئیں خود مختار ریاستیں تو ہوتی ہیں مگر انھیں ان ریاستوں کے ساتھ تعلقات اور تجارت میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے وجود کو بطور خود مختار ریاست تسلیم نہیں کرتیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- بین الاقوامی قوانین کا جائزہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ burneylawfirm.com (Error: unknown archive URL) نیتھ نیل برنی 2007ء
- اقوام متحدہ کا موقع جال
- اقوام متحدہ کا بین الاقوامی قوانین بارے موقع جال
- عالمی عدالت انصاف کا موقع جال
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مالکولم ناتھن شا (2003ء)۔ "ریاست کی زمہ داریاں"۔ عالمی قوانین۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ ص 178
{{حوالہ کتاب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|pages-indicator=
،|localtion=
، و|page-indicator=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|separator=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ نندساری جیسنتولیانا (1995ء)۔ عالمی قوانین بارے رائے عامہ۔ کوئلیر قوانین عالمی۔ ص 20
{{حوالہ کتاب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|pages-indicator=
،|localtion=
، و|page-indicator=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|separator=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ کیری ویٹن (1836ء)۔ بین الاقوامی قوانین کے اجزاء۔ کیری لی اور بلانچڈ۔ ص 51
{{حوالہ کتاب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|pages-indicator=
،|localtion=
، و|page-indicator=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|separator=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ امریکہ کی تہذیبی ڈکشنری (2004ء)۔ خودمختار۔ ہوگٹن میفلن کمپنی۔ ج چہارم
{{حوالہ کتاب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|pages-indicator=
،|localtion=
، و|page-indicator=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|separator=
تم تجاهله (معاونت)