خودکارہ
خودکارہ (Automaton)، سے مراد خود تعمّلی آلہ (self-operating machine) ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/8/8f/Digesting_Duck.jpg/250px-Digesting_Duck.jpg)
یہ لفظ بعض اوقات ایک روبوٹ، خصوصاً خودتحکمی روبالہ، کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر خودکارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |