خود مختار صوبہ مغربی بوسنیا
خود مختار صوبہ مغربی بوسنیا (Autonomous Province of Western Bosnia) (بوسنیائی: Autonomna Pokrajina Zapadna Bosna) بوسنیا و ہرزیگوویناکے شمال مغرب 1993ء اور 1995ء کے درمیان قائم ہونے والی ایک چھوٹی غیر تسلیم شدہ ریاست تھی۔
خود مختار صوبہ مغربی بوسنیا خود مختار صوبہ مغربی بوسنیا Autonomna Pokrajina Zapadna Bosna | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1993–1995 | |||||||||
![]() | |||||||||
دار الحکومت | ویلیکا کلادوشا | ||||||||
گورنر | |||||||||
• 1993–1995 | Fikret Abdić | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | ستمبر 27 1993 | ||||||||
• | اگست 7 1995 | ||||||||
|