داور بخش
مغل شاہزادے خسرو مرزا کا بیٹا جو جہانگیر کی وفات پر مغل تخت پر قابض ہوگیا تھا۔
داور بخش (انگریزی: Dawar Bakhsh) (ولادت: 1603ء - وفات: 23 جنوری 1628ء) اپنے نانا نورالدین جہانگیر (ح 1605ء-1627ء) کی وفات کے فورا بعد 1627ء سے 1628ء کے درمیان قلیل وقت کے لیے مغل سلطنت کے حکمران تھے۔ جہانگیر کے بڑے بیٹے، شہزادہ خسرو مرزا کے بیٹے تھے، جن کو 1622ء میں شاہ جہاں کے کہنے پر مار دیا گیا تھا۔
داور بخش | |
---|---|
(فارسی میں: داور بخش) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1607ء لاہور |
وفات | 23 جنوری 1628ء (20–21 سال) لاہور |
والد | خسرو مرزا |
خاندان | مغل خاندان |
درستی - ترمیم |