دریائے دنیپر
دریائے دنیپر (Dnieper River) یورپ کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ سمولنسک کے قریب سے نکلتا ہے اور روس، بیلاروس اور یوکرائن میں سے بہتے ہوئے بحیرہ اسود میں گرتا ہے۔ یہ یوکرائن اور بیلاروس کا سب سے طویل دریا ہے۔ اس کی کل لمبائی 2،145 کلومیٹر (1،333 میل) [3] اور 2،201 کلومیٹر (1،368 میل) [4][5][6][7] کے درمیان ہے۔
دریائے دنیپر | |
---|---|
![]() |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() |
تقسیم اعلیٰ | زاپوریژیا اوبلاست ، خیرسون اوبلاست ، ویٹبسک علاقہ ، موگیلیف علاقہ ، گومل علاقہ ، دنیپروپیترووسک اوبلاست ، پولتاوا اوبلاست ، کیرووہراد اوبلاست ، چیرکاسی اوبلاست ، چیرنیہیو اوبلاست ، کیف اوبلاست ، کیف ، سمولنسک اوبلاست |
متناسقات | 55°52′20″N 33°43′26″E / 55.8721°N 33.7239°E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 565896 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے دنیپر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ دریائے دنیپر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Main Geographic Characteristics of the Republic of Belarus. Main characteristics of the largest rivers of Belarus"۔ Land of Ancestors۔ Data of the Ministry of Natural Resources and Environmental Protection of the Republic of Belarus.۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-27
- ↑ Zastavnyi, F.D. Physical Geography of Ukraine. Rivers of Ukraine. Dnieper. Kiev: "Forum", 2000
- ↑ Masliak, P., Shyshchenko, P. Geography of Ukraine. Kiev: "Zodiak-eko", 1998
- ↑ "Website about Dnieper"۔ 2014-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-03
- ↑ Mishyna, Liliana. Hydrographic research of Dnieper river آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hydrography.com.ua (Error: unknown archive URL). Derzhhidrohrafiya.