دریائے مونگالا
دریائے مونگالا (Mongala River) شمالی جمہوری جمہوریہ کانگو میں دریائے کانگو کا ایک معاون دریا ہے۔[1] جبکہ دریائے ایبولا دریائے مونگالا کی سرندی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ J.-P. vanden Bossche؛ G.M. Bernacsek (1990)۔ Source Book for the Inland Fishery Resources of Africa۔ Rome: Food and Agriculture Organization of the United Nations۔ ج 1۔ ص 336۔ ISBN:9789251029831