دن/رات کرکٹ (انگریزی: Day/night cricket) جسے فلڈ لائٹ کرکٹ (انگریزی: Floodlit cricket) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا کرکٹ میچ ہے جو مکمل یا عام طور جزوی طور پر شام کو مصنوعی روشنی میں کھیلا جاتا ہے۔

ٹرینٹ برج میں دن/رات کرکٹ

میزبان ملک کے لحاظ سے پہلے بین الاقوامی دن/نائٹ میچز

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان مہمان ٹیم مقام نتیجہ
1 27 نومبر 1979ء   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
2 28 ستمبر 1984ء   بھارت   آسٹریلیا جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (دہلی)، دہلی   آسٹریلیا 48 رنز سے
3 4 ستمبر 1992ء   سری لنکا   آسٹریلیا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو   سری لنکا 5 وکٹوں سے
4 7 دسمبر 1992ء   جنوبی افریقا   بھارت نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
5 3 فروری 1996   نیوزی لینڈ   زمبابوے مکلین پارک، نیپیئر   زمبابوے 21 رنز سے جیت
6 17 مارچ 1996ء   پاکستان   سری لنکا,   آسٹریلیا قذافی اسٹیڈیم، لاہور   سری لنکا 7 وکٹوں سے
7 11 دسمبر 1997ء   متحدہ عرب امارات   انگلستان,   بھارت شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   انگلستان 7 رنز سے
8 24 اکتوبر 1998   بنگلادیش   نیوزی لینڈ,   زمبابوے بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
9 6 جولائی 2000ء   انگلستان   ویسٹ انڈیز,   زمبابوے برسٹل کاونٹی گراؤنڈ، برسٹل   انگلستان 6 وکٹوں سے
10 10 مئی 2006ء   ویسٹ انڈیز   زمبابوے بیوزجور کرکٹ گراؤنڈ، گروس آئلٹ   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
11 12 ستمبر 2006ء   ملائیشیا   آسٹریلیا,   ویسٹ انڈیز کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور   آسٹریلیا 78 رنز سے
12 9 ستمبر 2021ء   سلطنت عمان   پاپوا نیو گنی,   ریاستہائے متحدہ الامارات, مسقط   ریاستہائے متحدہ 134 رنز سے

دن/رات ٹیسٹ میچوں کی فہرست

ترمیم
شمار تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم مقام نتیجہ
1 27 نومبر–1 دسمبر 2015ء   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
2 17-13 اکتوبر 2016ء   پاکستان   ویسٹ انڈیز دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی   پاکستان 56 تنز سے
3 24–28 نومبر 2016ء   آسٹریلیا   جنوبی افریقا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
4 15–19 دسمبر 2016ء   آسٹریلیا   پاکستان گابا، برسبین   آسٹریلیا 39 رنز سے
5 17–21 اگست 2017ء   انگلستان   ویسٹ انڈیز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم [n 1]   انگلستان ایک انگز اور 209 رنز سے
6 6–10 اکتوبر 2017ء   پاکستان   سری لنکا دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی   سری لنکا 68 رنز سے
7 2–6 دسمبر 2017ء   آسٹریلیا   انگلستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ [n 1]   آسٹریلیا 120 رنز سے
8 26–29 دسمبر 2017ء   جنوبی افریقا   زمبابوے سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ   جنوبی افریقا ایک انگز اور 120 رنز سے
9 22–26 مارچ 2018ء   نیوزی لینڈ   انگلستان ایڈن پارک، آکلینڈ [n 1]   نیوزی لینڈ ایک انگز اور 49 رنز سے
10 23–27 جون 2018ء   ویسٹ انڈیز   سری لنکا کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن [n 1]   سری لنکا 4 وکٹوں سے
11 24-28 جنوری 2019ء   آسٹریلیا   سری لنکا دی گابا، برسبین   آسٹریلیاایک اننگز اور 40 رنز سے
12 22–26 نومبر 2019ء   بھارت   بنگلادیش ایڈن گارڈنز، کولکتہ   بھارتایک اننگز اور 46 رنز سے
13 29 نومبر تا 3 دسمبر 2019ء   آسٹریلیا   پاکستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 48 رنز سے
14 12-16 دسمبر 2019   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ   آسٹریلیا296 رنز سے جیت لیا۔
15 17–21 دسمبر 2020   آسٹریلیا   بھارت ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا8 وکٹوں سے جیت لیا۔
16 24–28 فروری 2021   بھارت   انگلستان نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد   بھارت10 وکٹوں سے
17 16–20 دسمبر 2021   آسٹریلیا   انگلستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 275 رنز سے
18 14–18 جنوری 2022   آسٹریلیا   انگلستان بیللیریواوول، ہوبارٹ   آسٹریلیا 146 رنز سے
19 12-16 مارچ 2022   بھارت   سری لنکا ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور   بھارت238 رنز سے
20 8-12 دسمبر 2022   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 419 رنز سے
21 16–20 فروری 2023   نیوزی لینڈ   انگلستان بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی   انگلستان267 رنز سے
22 25-29 جنوری 2024   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز دی گابا، برسبین   ویسٹ انڈیز8 رنز سے
23 6-10 دسمبر 2024ء   آسٹریلیا   بھارت ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

خواتین

ترمیم
شمار تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم مقام نتیجہ
1 9-12 نومبر 2017   آسٹریلیا   انگلستان نارتھ سڈنی اوول، سڈنی میچ ڈرا
2 30 ستمبر-3 اکتوبر 2021   آسٹریلیا   بھارت کرارا اسٹیڈیم، گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت an earlier start time was used when the previous day's cricket was disrupted by rain.