دھرمتلہ
دھرمتلہ بھارت کے صوبہ مغربی بنگال کے شہر کولکاتا کے مرکزی علاقے کا ایک محلہ ہے۔ دھرمتلہ اسٹریٹ کا نام تبدیل کر کے لینن سرانی رکھ دیا گیا ہے، لیکن ویلنگٹن اسکوائر تک کا علاقہ اب بھی دھرمتلہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ مصروف تجارتی علاقہ ہے جو برطانوی راج کے عہد میں کولکاتا کی ترقی کے ساتھ وجود میں آیا اور اس طرح یہ شہر کی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔
دھرمتلہ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 22°33′36″N 88°21′09″E / 22.560055°N 88.35254°E |
بلندی | 36 فٹ |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |