دہستان (انتظامی تقسیم)

ایران کی انتظامی تقسیم

دہستان فارسی: دهستانایران کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔ یہ گاؤں سے بڑا اور بخش سے چھوٹا ہوتا ہے۔ 2006ء تک، ایران میں 2,400 دہستان تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Babak Rezvani (19 Dec 2014). Conflict and Peace in Central Eurasia: Towards Explanations and Understandings (بزبان انگریزی). BRILL. ISBN:9789004276369.

سانچہ:Iran-gov-stub