دینے-یانیسائی زبانیں
(دینے-یانیسائی سے رجوع مکرر)
دینے-یانیسائی زبانیں (Dené–Yeniseian languages) ایک مجوزہ لسانی خاندان ہے جو سائبیریا کی یانیسائی زبانوں اور شمال مغربی شمالی امریکا کی نادینی زبانوں پر مشتمل ہے۔
دینے-یانیسائی Dené–Yeniseian | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم | شمال مغربی شمالی امریکا اور وسطی سائبیریا |
لسانی درجہ بندی | مجوزی لسانی خاندان. |
ذیلی تقسیمیں | |
رموزِ زبان | |
گلوٹولاگ | نہیں کوئی نہیں |
![]() Probable distribution of Dené–Yeniseian languages in the 17th century |