رائل برسلز کرکٹ کلب ، واٹر لو ، بیلجیم میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے جو رائل برسلز کرکٹ کلب کا گھر ہے۔ [1] فروری 2019ء میں یہ اعلان کیا گیا کہ یہ مقام مئی 2019ء میں بیلجیئم اور جرمنی کے درمیان 3ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کرے گا۔ [2]

Royal Brussels Cricket Club
RBCC
مقامواٹرلو، بیلجئیم, Belgium
تاسیس1885
گنجائش1500
اینڈ نیم
Far End
Golf Course End
پہلا ٹی2011 May 2019:
 بلجئیم بمقابلہ  جرمنی
آخری ٹی204 July 2022:
 ڈنمارک بمقابلہ  پرتگال
بمطابق 4 July 2022
ماخذ: Ground Profile

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Royal Brussesl Cricket Club"۔ Cricket Belgium۔ 2019-03-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-31
  2. "Germany announce dates for first T20Is"۔ CricketEurope۔ 30 جنوری 2019۔ 2019-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-20