رامی مالک
رامی سعید مالک (انگریزی: Rami Malek) (عربی: رامي سعيد مالك [9][10]) ایک امریکی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین مصری تارکین وطن ہیں۔ رامی نے انڈیانا کی یونیورسٹی آف ایوانزویل میں تھیٹر کی تعلیم حاصل کی۔ اس نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز نیو یارک شہر میں ڈراما تھیٹر سے کیا جس کے بعد اسے فلم اور ٹیلی ویژن میں معاون کردار ملے۔ رامی کی پرورش اس کے کنبے کے اسکندریہ کے قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے مسیحی مذہب میں ہوئی اور وہ گھر میں چار سال کی عمر تک مصری عربی زبان بولتا تھا۔ [11][12][13] رامی کا ایک جڑواں بھائی ہے جس کا نام سامی ہے جو اس سے چار منٹ چھوٹا ہے۔ وہ انگریزی زبان کا استاد ہے۔ [14][15][16] رامی کی بڑی بہن یاسمین ایک ڈاکٹر ہے۔ [17]
رامی مالک | |
---|---|
(انگریزی میں: Rami Malek) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Rami Said Malek) |
پیدائش | 12 مئی 1981ء (44 سال)[1] لاس اینجلس [2] |
شہریت | ![]() ![]() |
ساتھی | لوسی بوینٹن (2018–2023)[3] ایما کورین (2023–)[3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ایوانز ویل |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، صوتی اداکار ، اداکار [4]، فلم ساز [4] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][6]، مصری عربی |
شعبۂ عمل | اداکاری [7]، فلم سازی [7] |
اعزازات | |
مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019) بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019) ![]() |
|
نامزدگیاں | |
![]() |
|
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031596 — بنام: Rami Malek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.cineplex.com/People/rami-malek
- ↑ تاریخ اشاعت: 30 ستمبر 2023 — Rami Malek and Emma Corrin Go On PDA-Filled Beach Stroll With Dog — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/324397923
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2019 — 91ST OSCARS® NOMINATIONS ANNOUNCED | Oscars.org | Academy of Motion Picture Arts and Sciences — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2023
- ↑ 'Bohemian Rhapsody' Interview w/ Rami Malek, Lucy Boynton & More (video)۔ HBO۔ 26 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17 – بذریعہ YouTube
- ↑ Our First Cover Star: Rami Malek (video)۔ GQ Middle East۔ 4 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17 – بذریعہ YouTube
- ↑ Yasmine Al-Sayyad (23 اکتوبر 2018)۔ "Walking Through the Whitney Museum with Rami Malek"۔ دی نیو یارکر۔ 2018-11-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-18
- ↑ Philip Berk (14 جولائی 2016)۔ "Rami Malek on how Mr Robot changed his life"۔ Star2۔ 2016-09-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-18
- ↑ Scott Feinberg (20 جون 2017)۔ "'Awards Chatter' Podcast — Rami Malek ('Mr. Robot')"۔ The Hollywood Reporter۔ 2018-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-06۔
For a long time I thought maybe that would be it," says Rami Malek, the American actor of Egyptian descent, of the stereotypical roles to which he was limited early in his career
- ↑ Steven McIntosh (20 جون 2017)۔ "Celebrity twins: 8 stars you didn't know had a sibling"۔ BBC News۔ 2018-11-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07
- ↑ Cara Buckley (10 ستمبر 2018)۔ "Rami Malek, Catching Mercury"۔ The New York Times۔ 2018-11-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07
- ↑ "Staff Directory"۔ Stem Academy of Hollywood۔ 2019-01-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-21
- ↑ Emma Brown (26 اگست 2015)۔ "The Many Mysteries of Mr. Robot"۔ Interview۔ 2018-11-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07