ردھرامادیوی (فلم)

2015 کی بھارتی فلم

ردھرامادیوی 2015ء کی بھارتی تیلگو زبان کی تھری ڈی تاریخی فلم ہے، جو دکن کے کاکتیہ خاندان کی رانی ردھرامادیوی پر مبنی ہے۔[2][3] اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار گنا شیکھر ہیں، جبکہ انوشکا شیٹی، ردھرامادیوی کا کردار نبھا رہی ہیں۔[4] اس فلم کے ستارے انوشکا شیٹی، اللو ارجن، کیتھرین ٹریسا، نتیا مینن، رانا دگوبتی، وکرم جیت ورک، کرشنم راجو اور سمن ہیں۔ اس فلم کے راوی چرن جیوی ہیں۔[5] فلم کا میوزک ای لائی راجا نے کمپوز کیا۔[6]

ردھرامادیوی
فائل:Rudrama Devi Poster.jpeg
اشاعت پوسٹر
ہدایت کارگنا شیکھر
پروڈیوسرگنا شیکھر
راگنی گنا
نیلما گنا
یوکتھاموکھی
تحریرگنا شیکھر
ستارےانوشکا شیٹی
اللو ارجن
رانا دگوبتی
وکرم جیت ورک
کرشنم راجو
پرکاش راج
راویچیرن جیوی
موسیقیای لائی راجا
سنیماگرافیاجاین ونسینٹ
ایڈیٹراے سریکر پرساد
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارگنا ٹیم ورکس
(تیلگو)
شری دانندال اسٹوڈیو
(تمل)
تاریخ نمائش
  • 9 اکتوبر 2015ء (2015ء-10-09)
دورانیہ
157 منٹ
ملکبھارت
زبانتیلگو زبان
بجٹ80 کروڑ[1]
باکس آفساندازاً۔ 98.92 کروڑ[1]

ردھرامادیوی 9 اکتوبر، 2015ء کو ہندی زبان اور ملیالم زبان کے ڈب ورژن کے ساتھ پوری دنیا میں جاری کی گئی۔[7] فلم کا تمل زبان کا ڈب ورژن شری دانندال اسٹوڈیو کی طرف سے 16 اکتوبر کو جاری کیا گیا۔[8] یہ فلم 2015ء کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلموں کی فہرست میں شامل ہے۔[9][10][11] فلم نے پہلے ہفتے میں بھارت میں 32 کی کمائی کی۔[12][13][14]

اشاعت

ترمیم

فلم کا باضابطہ ٹریلر مارچ 2015ء میں جاری کیا گیا۔[15] فلم کو 26 جون، 2015ء کو جاری ہونا تھا لیکن بعد میں[16] ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے فلم 9 اکتوبر کو جاری کی گئی۔[17] ریاست تلنگانہ کی حکومت نے اس فلم پر ٹیکس نہیں لگایا۔[18]

باکس آفس

ترمیم

یہ فلم 2015ء کی پانچویں پہلے دن میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی فلم بنی۔[9] اس فلم نے پہلے ہفتے میں صرف بھارت میں 32 کروڑ (امریکی $4.5 ملین) کی کمائی کی اور[19] پوری دنیا میں پہلے ہفتے میں 57.62 کروڑ (امریکی $8.1 ملین) کی کمائی کی۔[20] فلم نے 17 دن کے اندر پوری دنیا میں 81.77 کروڑ (امریکی $11 ملین) کی کمائی کی[21] اور 21 دن کے اندر 83 کروڑ (امریکی $12 ملین) کی کمائی کی۔[22] فلم نے 35 دن کے بعد پوری دنیا میں 86.92 کروڑ (امریکی $12 ملین) کی کمائی کی۔[1]

فلم کے ہندی ڈب ورژن نے دو ہفتوں بعد 15 کروڑ (امریکی $2.1 ملین) کی کمائی کی۔[23] فلم نے 24 دن بعد بیرون ملکوں سے 990772$ کی کمائی کی۔[24] اور 31 دن میں 993837$ کی کمائی کی۔[25]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) grosses Rs 86.92 crore at box office in 35 days"۔ International Business Times۔ 15 نومبر 2015۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  2. Julius Jolly (1885) Outlines of an History of the Hindu Law of Partition, Inheritance, and Adoption:As Contained in the Original Sanskrit Treatises, Thacker, Spink and Company, pp. 144–150:
  3. Bilkees I. Latif (2010)۔ Forgotten۔ Penguin Books India۔ ص 70۔ ISBN:978-0-14-306454-1۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  4. "Anushka to do a Tamil-Telugu period film?"۔ Times of India۔ 6 اکتوبر 2012۔ 2013-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-24
  5. "Rudhramadevi Movie Database"۔ Film Dhamaka۔ 27 جنوری 2015۔ 2015-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-27
  6. "Rudramadevi Music"۔ Raag۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-21
  7. "Puli' box office collection: Will Anushka's 'Rudhramadevi' (Rudramadevi) affect Vijay starrer?"۔ ibtimes.co.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-16
  8. "Tamil version of Rudhramadevi to release on October 16"۔ Hindustan Times۔ 7 اکتوبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-07
  9. ^ ا ب "'Rudhramadevi' (Rudramadevi) 1st day box office collection: Gunasekhar film turns 6th biggest opener of 2015"۔ International Business Times, India Edition۔ 10 اکتوبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  10. "Rudramadevi review: Lengthy but interesting period drama"۔ The Indian Express۔ 10 اکتوبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  11. Special Correspondent۔ "Rudramadevi exempted from entertainment tax in TS"۔ The Hindu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  12. "Rudhramadevi box office collection: Anushka Shetty-starrer mints Rs 32 crore in the opening weekend"۔ msn.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  13. "Rudhramadevi Box Office Collection"۔ Box Office۔ 11 اکتوبر 2015۔ 2015-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  14. "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) grosses Rs 93.7 crore at box office in 35 days"۔ International Business Times۔ 15 نومبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  15. "Rudhramadevi official trailer crosses million hits"۔ 2015-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-25
  16. "Rudrama Devi Release Date – Rudrama Devi Latest News – Rudrama Devi Mvie News – Allu Arjun Rana Rudrama Devi Latest News – Anushka Rudrama Devi Movie News – 123telugu.com"۔ 123telugu.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  17. "Rudhramadevi postponed again"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-25
  18. "Rudramadevi gets tax exemption – Telugu cinema news"۔ idlebrain.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  19. "'Rudhramadevi' Mints Rs.32 Crore In The Opening Weekend - Koimoi"۔ 12 اکتوبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-27
  20. IBTimes۔ "'Rudhramadevi' (Rudramadevi) 1st week box office collection: Anushka film crosses Rs 55+ crore in 7 days"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-27
  21. "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) 17-day box office collection: Anushka starrer set to cross Rs 100-crore mark"۔ International Business Times۔ 28 اکتوبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  22. "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) beats total collection record of Vijay's 'Puli' at US box office"۔ International Business Times۔ 5 نومبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-03
  23. "Jazbaa Has A Decent Opening Week - 1st Week Box Office Collections - Koimoi"۔ 16 اکتوبر 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-27
  24. IBTimes۔ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) overseas box office collection: Anushka Shetty starrer earns $990,772 in 24 days"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-27
  25. IBTimes۔ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) collection crosses $993,837 at overseas box office in 31 days"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-27

بیرونی روابط

ترمیم