روپ - مرد کا نیا سواروپ
روپ - مرد کا نیا سواروپ نئی سوچ کا بھارتی ہندی سیریل ہے جس کا آغاز 28 مئی 2018ء سے کلرس ٹی وی پر ہوا۔[1] یہ رشمی شرما ٹیلی فلمز لیمیٹیڈ کے رشمی شرما کی طرف سے تیار کیا گیا ہے.[2]
روپ - مرد کا نیا سواروپ | |
---|---|
![]() | |
نوعیت | ڈراما |
تحریر | Rashmi Sharma |
نمایاں اداکار | عفان خان ششانک ویاس ڈونل بیشت نیل بھٹ چاندنی بھگواننی |
نشر | بھارت |
زبان | ہندی |
تعدادِ دور | 1 |
اقساط | 175 |
تیاری | |
فلم ساز | Rashmi Sharma |
کیمرا ترتیب | Multi-camera |
دورانیہ | 20 min. |
نشریات | |
چینل | کلرس ٹی وی |
تصویری قسم | 576i1080i (HDTV) |
2018 – present |
کردار
ترمیممرکزی
- عفان خان بطور نوجوان روپندرا "روپ" سنگھ واگھیلا
- ششانک ویاس بطور روپندرا "روپ" سنگھ واگھیلا
- ڈونل بیشت بطور اشکا روپیش پٹیل / اشکا پٹیل واگھیلا
- یش ٹونک بطور شمشیر سنگھ واگھیلا
- محمّد نظیم بطور سمرو سنگھ واگھیلا
- نیل بھٹ بطور رنویر سنگھ واگھیلا
- مٹالی ناگ بطور کملیش کماری / کملا سنگھ واگھیلا [3]
- سماتی سنگھ بطور پوروی سنگھ
- چاندنی بھگوانانی بطور پلک جیتو گورادیا
- نکہل سہانے بطور ہاردک
- پاکھی منڈولا بطور نوجوان پلک جیتو گورادیا
- اشانت بھنوشالی بطور نوجوان رنویر سنگھ واگھیلا
- کریتیکا شرما بطور کنجل سنگھ واگھیلا
- تشین شاہ بطور نوجوان کنجل سنگھ واگھیلا
- شبہانشی سنگھ بطور کنجل سنگھ واگھیلا
- انانیا اگروال بطور نوجوان جیگنا سنگھ واگھیلا
- نکی شرما / آنچاں کھرانہ بطور ہمانی سنگھ واگھیلا / ہمانی سریونشی
- کویشالی تھکر بطور کوشلیا سنگھ واگھیلا / کوشلیا بہن / بائیسا
- سواتی شاہ بطور کنچن روپیش پٹیل
- جاگت راوت بطور روپیش پٹیل
- راہول منچندا بطور دھول پٹیل
- شردھا جیسوال بطور رومیلا پٹیل
- نیہا نرنگ بطور وائسھنوی پٹیل
- مندر جھداو بطور پرفل پٹیل
- رسک دیو / شکتی سنگھ بطور اشکا کے تایا جان، دھول اور پرفل کے والد
- الپنا بچ بطور اشکا کی تائی جان، دھول اور پرفل کی والدھ
- فلک ناز بطور منال
- انیل دھون بطور روپ، ہمانی، جگنا اور کنجل کے نانا جان