زلزلہ جزیرہ
ایک پاکستانی جزیرہ
زلزلہ جزیرہ (Earthquake Island) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے ساحل پر ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے جو زلزلے کے بعد 24 ستمبر 2013ء کو نمودار ہوا۔
زلزلہ جزیرہ | |
---|---|
![]() |
|
مقام | |
متناسقات | 25°10′49″N 62°16′02″E / 25.180277777778°N 62.267222222222°E |
رقبہ (كم²) | 0.023 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | ![]() |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
تشکیل
ترمیمپاکستان کے صوبے بلوچستان میں گوادر کے ساحل پر بحیرہ عرب میں واقع زلزلہ جزیرہ ایک مٹی کا آتش فشاں ہو سکتا ہے۔[1] یہ 24 ستمبر 2013ء کو میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے دوران پانی سے نمودار ہوا۔
علی راشد تبریز، محیطیات (Oceanography) پاکستان کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جزیرے کے نمودار ہونے کی وجہ سمندری فرش سے میتھین گیس کا اخراج ہے۔
مقام
ترمیمجزیرہ پاکستان کی ساحلی پٹی سے دکھائی دیتا ہے اور یہ کنارے سے 2 کلومیٹر (1.2 میل) کے فاصلے پر ہے۔[2] اس کی کی بلندی 15 سے 20 میٹر (60 سے 70 فٹ) اور اس کا طول 75 میٹر طویل سے 90 میٹر (250 سے 300 فٹ) تک ہے۔[3][4][5][6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan earthquake creates new island, 'mud volcano to blame'", NBC News.
- ↑ Salman Masood؛ Declan Walsh (25 ستمبر 2013)۔ "Toll in Pakistani Earthquake Rises Past 300"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-25
- ↑ Earthquake Births New Island off Pakistan NASA Earth Observatory, 2013-09-26.
- ↑ "Island pops up off Gawadar"۔ Dawn.com۔ Dawn News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-25
- ↑ "Island discovered as a result of earthquake in Pakistan"۔ IBNLive.in.com۔ Press Trust of India۔ 2013-10-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-24
- ↑ "Deadly earthquake strikes Pakistan's Balochistan"۔ BBC News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-24