زمرہ:حیاتی کیمیاء
حیاتی کیمیا (biochemistry)، کو زندگی کی کیمیا کہـ سکتے ہیں۔ اس علم میں مطالعہ کیا جاتا ہے کہ زندگی کن عناصر سے ملکر بنی ہے؟ ان عناصر کی آپس میں ترکیب کیا ہے؟ ان عناصر (جوہروں) اور ان سے بننے والے سالمات میں ہونے والے کیمیائی عوامل کس قسم کے ہیں؟ اور یہ کہ جاندار، بالفاظ دیگر خلیات ان عوامل کو کس طرح ترتیب و تنظیم میں رکھتے ہیں؟ ![]()
|
ذیلی زمرہ جات
اِس زمرہ میں کل 17 میں سے درج ذیل 17 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔
زمرہ «حیاتی کیمیاء» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 45 صفحات میں سے یہ 45 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔