سائرہ بانو (سیاست دان)
پاکستان میں سیاستدان
سائرہ بانو ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔
سائرہ بانو (سیاست دان) | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() |
جماعت | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (GDA) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [1]
بیرونی ربط
ترمیماسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12