استعمال

یہ سانچہ ایک مخصوص صارف پر پابندی کو لوگوں کو مطلع کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ٹیگ کو کوئی بھی صارف مسدود صارف کے صفحے پر لگا سکتا ہے، تاہم عمومی طور پر اسے صارف پر پابندی عائد کرنے والے منتظم کو ہی لگانا چاہیے۔

اگر "آئی پی" پیرامیٹر کا استعمال اور "وقت=" پیرامیٹر کی وضاحت نہیں کی جاتی تو صفحہ اس زمرے میں شامل کر دیا جائے گا۔ زمرہ:غیر معینہ مدت کے لیے مسدود آئی پی ایڈریس

استعمال کی مثالیں

استعمال رمز نتیجہ
صارف مسدود غیر معینہ مدت تک {{صارف مسدود}}
صارف مسدود برائے چھ ماہ {{صارف مسدود|time=چھ ماہ}}
آئی پی مسدود برائے چھ ماہ {{صارف مسدود|ip|time=چھ ماہ}}
آئی پی مسدود برائے چھ ماہ از مثال {{صارف مسدود|ip|time=چھ ماہ|by=[[صارف:مثال|مثال]]}}
صارف مسدود برائے ایک سال،, بحث کے ایک لنک کے ساتھ {{صارف مسدود|time=1 سال|link=[[ویکیپیڈیا:تختۂ اعلانات برائے منتظمین#صارف:مثال پابندی بحث|پابندی بحث]]}}

مزید دیکھیے