ساہیوال ڈویژن
ساہیوال ڈویژن صوبہ پنجاب کے تین اضلاع ضلع ساہیوال، ضلع پاکپتن اور ضلع اوکاڑہ پر مشتمل پاکستان کا ایک ڈویژن ہے۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]
Sahiwal Division | |
---|---|
ڈویژن | |
صوبہ پنجاب میں ساہیوال ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر). | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | ساہیوال |
قیام | 2008[1] |
اضلاع | 3 |
حکومت | |
• قسم | ضلع |
• ڈویژنل کمشنر | نبیل احمد اعوان |
• ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر | ذو الفقار گھمن |
رقبہ | |
• کل | 10,302 کلومیٹر2 (3,978 میل مربع) |
آبادی (2017ء) | |
• کل | 7,380,386 |
• کثافت | 720/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع) |
ساہیوال ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی | |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
پوسٹل کوڈ(ڈاک رمز) | 57000 |
ڈائلنگ کوڈ | 040[2] |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL).
- ↑ "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 2010-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-22
- ↑ "Office of Div Commissioner restored"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-26