سعید بن علی کرمی
فلسطینی شیخ، مفتی، قاضی، عالم دین
سعید علی منصور کرمی (ولادت: 1852ء طولکرم - وفات: 18 مارچ 1935ء طولکرم)[2] فلسطینی شیخ، مفتی، قاضی، عالم دین اور عربی زبان کے عالم تھے۔ سعید علی منصور کرمی طولکرم کے مفتی تھے اور پھر 1922ء سے 1926ء تک اردن میں وزیر اسلام اور عدلیہ بنائے گئے۔ آپ فلسطین کے سب سے مشہور شیخوں میں سے ایک ہیں۔ آپ جامعہ الازہر سے فارغ التحصیل ہیں اور الازہر سے اعلی ترین ڈگری حاصل کی۔ سعید علی منصور کرمی ان آٹھ افراد میں سے ایک ہے جنھوں نے دمشق کی عرب اکیڈمی کی بنیاد رکھی۔
سعید بن علی کرمی | |
---|---|
(عربی میں: سعيد الكرمي) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: سعيد علي منصور الكرمي) |
پیدائش | سنہ 1852ء [1] طولکرم |
وفات | 10 مارچ 1935ء (82–83 سال) طولکرم |
مدفن | طولکرم |
رہائش | طولکرم |
شہریت | ![]() ![]() |
آبائی علاقہ | طولکرم |
بالوں کا رنگ | سفید |
رکن | عرب اکیڈمی دمش |
اولاد | عبد الکریم الکرمی |
والد | علی بن منصور الکرمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الازہر |
تخصص تعلیم | عربی ادب |
تعلیمی اسناد | شہادۃ العالمیہ |
پیشہ | سیاست دان ، عالم ، مفتی ، منصف ، مصنف ، شاعر |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | ریاست کار ، وزیر |
تحریک | نحضہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حالات زندگی
ترمیمسعید علی منصور کرمی فلسطینی کے طولکرم میں پیدا ہوئے۔
تالیفات
ترمیمسعید علی منصور کرمی نے سیاست اور سرکاری عہدوں پر اپنی دلچسپی کے باوجود،[3] انھوں نے متعدد کتابیں شائع کیں، جن میں سے یہ کتابیں سب سے اہم ہیں:
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/129129 — بنام: Saʻid Karmī
- ↑ "سعيد الكرمي"۔ 2018-03-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-30
- ↑ "الشيخ سعيد الكرمي في أعلام فلسطين في أواخر العهد العثماني"۔ هوية (بزبان عربی)۔ 25 يونيو 2010۔ 11 ديسمبر 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ديسمبر 2020
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ الوصول=
،|تاريخ=
، و|تاريخ أرشيف=
(معاونت) - ↑
- ↑
- ↑ الزركلي، خير الدين،أعلام3، ص 99 آرکائیو شدہ 2020-05-07 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑