سفاری پارک، کراچی
یہ خوبصورت تفریح گاہ کراچی کی مشہور شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر گلستان جوہر کے قریب واقع ہے۔ اس پارک میں چڑیا گھر اور پارک دونوں کو یکجا کرکے کراچی کی عوام کے لیے ایک نئي تفریح تخلیق کی گئی تھی۔ یہ منصوبہ گو کہ اہل کراچی کے لیے ایک نئی تفریحی سہولت تھا مگر وہی پاکستانی بیورکریسی کی نالائقی کا شکار ہو گیا۔
![]() Safari Park Karachi | |
تاریخ افتتاح | 1970 |
---|---|
مقام | کراچی، سندھ، پاکستان |
متناسقات | 24°55′26″N 67°06′38″E / 24.92385°N 67.110666°E |
زمینی رقبہ | 148 acre (0.60 کلومیٹر2) |
رکنیت | SAZARC |