سلطانہ (اداکارہ)
ہندستان کی ابتدائی فلمی اداکاروں میں سے ایک
سلطانہ رزاق (10 فروری 1910ء - 19 ستمبر 1990ء)، برطانوی ہند کی ابتدائی فلمی اداکاروں میں سے ایک تھیں جنھوں نے خاموش فلموں اور بعد میں باآواز فلموں میں کام کیا۔ وہ برطانوی ہند کی اداکارہ، ہدایت کارہاور منظر نویس فاطمہ بیگم کی بیٹی تھیں۔ ان کو سلطانہ بھی کہا جاتا ہے۔
سلطانہ Sultana | |
---|---|
سلطانہ یا سلطانہ رزاق
| |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | سورت، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
تاریخ وفات | سنہ 1990ء |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | سیٹھ رزاق |
اولاد | 1 |
والدین | فاطمہ بیگم نواب شیدی ابراہیم محمد یاقوت خان سوم |
والدہ | فاطمہ بیگم |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |