مولانا سلیم اعجاز 1959 میں تحصیل دھیرکوٹ میں پیدا ہوئے۔مختلف دینی اداروں میں درس و تدریس سے وابتہ رہے۔ سیاسی طور تعلق جمعیت علما اسلام ۔ 2006 میں حلقہ غربی باغ دھیرکوٹ سے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں[1][2][3]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سعودی عرب علاقائی تحفظ کر رہا ہے جو اس کی ذمہ داری ہے: فضل الرحمن"۔ Nawaiwaqt۔ 14 اپریل 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-29
  2. "Jang Epaper London حفظات دور نہ ہوئے تو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دینگے، جے یو آئی"۔ e.jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-29
  3. "غزہ اور کشمیر میں مظالم کی انتہا ہو رہی ہےعلماء". Daily Pakistan (بزبان انگریزی). 18 Nov 2024. Retrieved 2024-12-29.