سوبک (Sobek) قدیم مصری مذہب میں مگرمچھ دیوتا تھا، قدیم مصری قوم مگرمچھوں سے بہت خائف تھی۔
سوبک Sobek |
---|
![](//up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/f/f1/Sobek.svg/220px-Sobek.svg.png) سوبک |
دریائے نیل کی مصنوعات اور زرخیزی کا دیوتا , فوج کا سرپرست |
اہم فرقہ مرکز | كروكوديلوبوليس, فیوم, کوم امبو |
---|
علامت | مگرمچھ |
---|
والدین | ست اور نیث |
---|
ہم مادر پدر | آنوبیس |
---|