سوفین
سوفین (انگریزی: Sophene) ((آرمینیائی: Ծոփք) یا Չորրորդ Հայք، لفظی 'چوتھا آرمینیا'; قدیم یونانی: Σωφηνή) مملکت آرمینیا (قدیم دور) کا ایک صوبہ تھا جو سلطنت کے جنوب مغرب میں واقع تھا اور رومی سلطنت کا یہ علاقہ اس وقت جنوب مشرقی ترکیہ میں واقع ہے۔ [1]
Sophene Ծոփք PROVINCIA SOPHENE | |
---|---|
189 BC–530 AD. | |
![]() Sophene in the south-west of the Kingdom of Armenia (spelled "Dzopk" in the Western Armenian dialect)۔ | |
دار الحکومت | Carcathiocerta (اگیل)، later Arshamashat (معمورة العزیز) |
تاریخ | |
تاریخ | |
• | 189 BC |
• | 530 AD. |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The History of Rome By Theodor Mommsen, William Purdie Dickson.