سوویت ریاستیں
سوویت ریاستیں یا سابق سوویت جمہوریتیں وہ آزاد اقوام ہیں جو 1991ء میں سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد وجود میں آئیں۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/d/d0/USSR_Republics_Numbered_Alphabetically.png/350px-USSR_Republics_Numbered_Alphabetically.png)
1. آرمینیا; 2. آذربائیجان; 3. بیلارس; 4. اسٹونیا; 5. جارجیا; 6. قازقستان; 7. کرغزستان; 8. لٹویا; 9. لتھووینیا; 10. مالڈووا; 11. روس; 12. تاجکستان; 13. ترکمانستان; 14. یوکرین; 15. ازبکستان
سوویت ریاستیں ان علاقوں پر مشتمل ہیں:
ان علاقوں میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں: