سکس سگما پلس
سکس سگما پلس (انگریزی: Six Sigma Plus) ایک پاکستانی آزاد فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن کمپنی ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد اداکار ہمایوں سعید اور شہزاد نصیب نے 2010ء میں رکھی تھی۔
![]() | |
پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی | |
صنعت | فلم ٹیلی ویژن |
نوع | تفریح |
قیام | ستمبر 2010 |
بانی | ہمایوں سعید شہزاد نصیب |
صدر دفتر | کراچی، سندھ، پاکستان |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | ہمایوں سعید (سی ای او) شہزاد نصیب (ایم ڈی) |
مصنوعات | ٹیلی ویژن سیریز فلم پیشکش Web series |
مالک | ہمایوں سعید شہزاد نصیب |