سید کسراں ریلوے اسٹیشن

سید کسراں ریلوے اسٹیشن جو مندرہ–بھون ریلوے لائن پر ضلع راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔

سید کسراں ریلوے اسٹیشنن
Sayyad Kasran Railway Station
محل وقوعسید کسراں
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)مندرہ–بھون ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSYY[1]
نقشہ
مندرہ-بھون ریلوے
کلومیٹر
0 بھون ریلوے اسٹیشن
11 چکوال ریلوے اسٹیشن
31 ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
40 سید کسراں ریلوے اسٹیشن
52 دولتالہ ریلوے اسٹیشن
61 سکھو ریلوے اسٹیشن
74 مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن

مندرہ-بھون ریلوے

ترمیم

مندرہ سے بھون ریلوے لائن چکوال کو جاتی ہے۔ اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

  1. مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
  2. تارا گڑھ ریلوے اسٹیشن
  3. سکھوریلوے اسٹیشن
  4. دولتالہ ریلوے اسٹیشن
  5. سید کسراں ریلوے اسٹیشن
  6. ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
  7. چک نورنگ ریلوے اسٹیشن
  8. چکوال ریلوے اسٹیشن
  9. بھون ریلوے اسٹیشن

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 2023-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-25

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔